Type Here to Get Search Results !

کیا تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے جا رہی ہے ؟کیا عمران خان کیا حکومت گھر جاۓ گی ؟

آپ عمران خان کی حکومت سے متعلق کیا رائے رکھتے ہیں ،کومنٹ اور ووٹ کے ذریئے اپنی پارٹی کو سپورٹ کریں 

تحریک انصاف بمقابلہ ڈیموکریٹ موومنٹ 

صدر شہباز شریف نے جمعرات کو کہا کہ اگر پی ٹی آئی کی قیادت والی حکومت کو گھر نہ بھیجا گیا تو وہ پاکستان کے زوال کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔
جبکہ دوسری طرف عمران خان بھی ڈٹ کر کھڑا ہے ۔کل تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لئیے وزیراعظم عمران خان نے ترین گروپ کی شرط مانتے ہوئے پنجاب کے وزیر آعلیٰ عثمان بزدار کو سیٹ سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ۔
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ (ق) کے چوہدری پرویز الٰہی کو اس عہدے کے لیے نامزد کر دیا ہے۔ مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے تصدیق کی کہ الٰہی نے عہدہ قبول کر لیا ہے
دونوں طرف سےایک دوسرے کو مات دینے کی بھر پور کوشیشیں جاری ہیں ۔
ایسی صورت میں اپ کیا سمجھتے ہیں اور کس کو سپورٹ کرتے ہیں ،اس کے لیئے آل نیوز اردو کی جانب سے آنلاین پولنگ کا انعقاد کیا گیا ہے ۔
نیچے دیئے گئے باکس میں اپنی پسنددیدہ پارٹی کو ووٹ کریں ۔

 

اپنا ووٹ ڈالیں 

پاکستان تحریک انصاف 

پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ 

Created with Shehryar Zaheer

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad